• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگررہنماؤں کا اظہار تعزیت

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سیکریٹری جنرل اسد عمر صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد جنرل سیکرٹری حماد اظہر سیکرٹری اطلاعات عندلیب عباس ضلعی صدر کنور عمران سعید مرکزی صدر لیبر ونگ رانا عبدالسمیع سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے سنیر نائب صدرضلع شیخوپورہ راشد منیر کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔
لاہور سے مزید