پنجاب انتخابات نظرِ ثانی کیس کا فیصلہ سنانے کی استدعا
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں اور پنجاب انتخابات نظرِ ثانی کیس کی سپریم کورٹ میں ایک ساتھ سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل نے پنجاب انتخابات نظرِ ثانی کیس کا فیصلہ سنانے کی استدعا کر دی۔۔