• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکنیکل اسٹاف ایسو سی ایشن کے انتخابات 13 دسمبر کو کرانے کا فیصلہ

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان ٹیکنیکل اسٹاف ایسو سی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کوئٹہ میں دونوں پینلز کے درمیان مفاہمتی میٹنگ ہوئی جس میں پھول پینل کی جانب سے خیر محمد رند ،حاجی ظہور احمداور محمد یوسف جبکہ چاند پینل کی جانب سے نور شاہ ، محمد ناصر اور عبدالقادر نے نمائندگی کی،اجلاس میں باہمی مشاورت سے مرکزی الیکشن 13 دسمبر 2022 کو کرانے پر اتفاق کیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید