• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین بین المذاہب امن کونسل محمد علی کی عہدیداران کے ہمراہ ق لیگ میں شمولیت

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ علماءو مشائخ ونگ لاہور کے صدر پیر سید مناظر حسین گیلانی سے مسلم لیگ ہاؤس میں بین المذاہب امن کونسل کے چیئرمین محمد علی ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد حسین چشتی نے عہدیداران و اراکین کے ہمراہ ملاقات کی اور چوہدری پرویز الہٰی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔