• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل ملتان تنظیمی اتحاد کی فکری نشست کا انعقاد

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کل ملتان تنظیمی اتحاد احسان خان سدوزئی نے فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے مسائل کے حل اور معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے۔جنرل سیکرٹری یحییٰ بھٹی، طارق محمد، شاہد محمود انصاری، اختر جاوید لنگاہ، ڈاکٹر فاروق خان لنگاہ، ڈاکٹر راشد حسینی،رمضان سمرا، محمد سعید مجاہد، اختر کھاکھی،سکندر خان،رفیق پہلوان دیگر شریک تھے۔
ملتان سے مزید