• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی شہر میں انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے مختلف اسکیموں میں ADP فنڈ کے ذریعے ترقیاتی کام جاری اور تکمیل ہر صورت ممکن بنانے کے لئے وسائل کا بھرپور استعمال کیا جارہا ہے، متعلقہ افسران شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار میں مزید تیزی لائیں، یہ بات ممبر فنانس کے ڈی اے سید شجاعت حسین نے سوک سینٹر میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید