• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سول ایوی ایشن نے کراچی، اسلام اباد اور لاہور ایئرپورٹس پر زگ زیگ یا اسنیک لینز متعارف کروا دی گئی ہیں۔ کراچی سمیت تین بڑے ایئرپورٹس پر بہتر قطار بندی کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے گئے جس کا مقصد قطار میں انتظار کے وقت کو کم کرنا ہے۔ اقدام سے چھوٹی قطاریں اور تیز اسکریننگ ممکن ہوسکے گی۔ مسافروں نے اہم اقدام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید