• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشید ناصرعمرہ کی ادئیگی کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (پ ر ) اے این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس کوئٹہ پہنچ گئے وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب گئے تھے۔