• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کاریزات کے حوالے سے جاری 2 نوٹیفکیشن واپس لے لئے گئے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ضلع کاریزات کے قیام کے حوالے سے جاری دو نوٹیفیکیشن واپس لے لئے گئے ۔ بدھ کو جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ضلع کاریزات کے قیام کے حوالے سے 21 اور 22 نومبر 2022 کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشنز اور اس حوالے سے کئے گئے تمام اقدامات واپس لے لئے گئے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید