• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کچہری ملتان میں وکلا اور سائلین کے لئے سہولیات کا فقدان

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع کچہری ملتان میں وکلا اور سائلین کے لئے سہولیات کا فقدان ہے ۔عدالتوں میں پیشیوں کے لئے آنے والے سائلین کے بیٹھنے کے لیے مناسب جگہ نہیں ہے ۔کچہری میں سائلین کے پینے کے لئے صاف پانی کا انتظام بھی نہیں ہے۔کچہری میں سائلین کے بیٹھنے کے لیے گراسی پلاٹ میں گندگی کے ڈھیر لگے ہیں۔ وکلاء اور سائلین نے انتظامیہ سے کچہری میں سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
ملتان سے مزید