• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا نے ایل ایل بی کے امتحانات روک دیئے

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا نے ایل ایل بی پارٹ سکینڈ اور تھرڈ کے امتحانات کو روک دیا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں 18نومبر کو جاری ہونےو الے امتحانی شیڈول کو واپس لیا جاتا ہے ایل ایل بی پارٹ سکینڈ اور تھرڈ کے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد جاری کیا جائے گا ۔
ملتان سے مزید