• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنگ کی ٹیم نے اے اسپورٹس کو شکست دے دی۔ جنگ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم لواسکورنگ میچ کےباوجود اے اسپورٹس کی ٹیم 3رنز سے شکست کھاگئی ۔ میچ کے آخری اوور میں اے اسپورٹس کوجیت کیلئے 9رنز درکار تھے ۔