• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت علی خان نے سیاست میں دیانت وشرافت کی انمول مثال قائم کی: سلیم لغاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) خدمتِ انسانیت پارٹی پاکستان کے سربراہ محمد سلیم لغاری نے پاکستان کے پہلے وزیر اعظم نواب لیاقت علی خان کے فرزند اکبر لیاقت علی خان کی وفات پر دِلی رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواب لیاقت علی خان نے اپنی بے حد وحساب جاگیروں کو قربان کرکے سیاست میں دیانت وشرافت کی انمول مثال قائم کردی۔
ملتان سے مزید