• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیفے پیالہ کے قریب انجن آئل کی دکان میں ملزمان لوٹ مار کر کے فرار ہوگئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کیفے پیالہ کے قریب انجن آئل کی دکان میں ملزمان لوٹ مار کر کے فرار ہو گئے۔واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں موٹرسائیکل پر سوار 3 ملزمان دکان پر آتے دیکھا جا سکتا ہے،ملزمان آتے ہی دکاندار کا بٹوہ جیب سے نکال لیتےہیں،ایک ملزم بٹوہ سے پیسے نکالنا شروع کرتا ہے جبکہ دیگر دو ملزمان دکان کی تلاشی لینا شروع کر دیتے ہیں،ملزمان لوٹ مار کے بعد باآسانی فرار ہوجاتے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید