• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو شعبہ آپریشن کے ملازمین کوکسٹمر ریلیشنز کی تربیت دینے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکوانتظامیہ نے شعبہ آپریشن کے ملازمین کو کسٹمر ریلیشنز کی تربیت دینے کا فیصلہ کیاہے۔ ریجنل ٹریننگ سنٹر ملتان میں منعقدہ ٹریننگ کے دوسرے سیشن میں آپریشن سب ڈویژنوں اورریونیودفاتر کے مختلف کیڈرز کے ملازمین کو5تا9دسمبر تک تربیت دی جائے گی۔ دوسرے مرحلے میں ریجن بھر سے 30ملازمین کو ٹریننگ کیلئے منتخب کیاگیاہے۔
ملتان سے مزید