• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعظم سواتی کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، کوئٹہ پولیس کے حوالے

کوئٹہ(اے پی پی)جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹراعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کر دیا ۔ سینیٹر اعظم سواتی پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5مقدمات درج ہیں ۔ان کو اسلام آباد سے گرفتار کرنے کے بعد اتوار کو کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ 10کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کے 10روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید