• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیم کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، علامہ شبیر میثمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیرحسن میثمی نے کہا ہےکہ کو ئی ملکاس وقت تک تر قی کی منازل طے نہیں کر سکتا جب تک ان کے نواجوان تعلیم سے آراستہ نہ ہوں،ان خیالات کا اظہار نے جعفر یہ اسٹو ڈنس آرگنائز یشن پاکستان کی مر کزی مجلس عاملہ کے تین روز ہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ نو جوان تعلیمی میدان میں نصابی و غیر نصابی سر گر میوں کے فروغ کے لئے بھر پورکردار ادا کریں اور ایک مضبوط قوم اور محفوظ مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید