• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کاہنہ(نامہ نگار) حمزہ ٹاون کے گھر میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ رفیق اللہ کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث تیسری منزل پر اچانک آگ لگ گئی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔