• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیفٹیننٹ کرنل (ر) عالم شیر ملک انتقال کرگئے

لاہور(پ ر) لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عالم شیر ملک انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر خالد مسجد، کیولری گراؤنڈ لاہور میں ادا کی جائیگی۔