• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب لائن، 12 سالہ لڑکی کا زیادتی کے بعد قتل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جیکب لائن میں درندہ صفت انسان نے 12سالہ بچی کو زیادتی کے بعد گلا دباقتل کر دیا،لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی،پولیس کےمطابق بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی سےزیادتی کے بعد قتل کی تصدیق ہو گئی ہے ،بچی کا ڈی این اے بھی کر الیا گیا ہے ،واقعہ کو چھپانے کے لئے خودکشی کا رنگ دیا گیا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید