• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ آج منایا جائے گا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعرات 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، اس موقع پر مختلف مذہبی سیاسی ،سماجی تنظیموں کی جانب ریلیاں نکالی جائیں گی، سیمینارز، احتجاجی مظاہرے اور انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے سمیت مختلف تقریبات کا انعقاد کرکےکشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا جائیگا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید