• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کے مرکز سے گرفتار ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پولیس مقابلہ اور غیر قانونی اسلحہ کے مقدمے میں سنی تحریک کے مرکز قادری ہاؤس سے گرفتار آٹھ ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید