• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کی 84 انچ قطر کی لائن میں رساؤ، مرمت میں دو سے تین روز لگیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عزیزبھٹی پارک کے قریب 84انچ قطر کی لائن میں پانی کا رسائو، مرمت کے لئے پمپنگ بند کی جائے گی ، دو سے تین روز لگیں گے ،کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن حکام کا کہنا تھا کہ پانی کی لائن پر قائم غیر قانونی تجاوزات کے باعث مرمتی کام میں مشکلات کا سامنا ہے، دریں اثنا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس دوران سی او ڈی فلٹر پلانٹ سے منسلک ضلع شرقی اورجنوبی کے علاقے متاثر ہونگے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید