• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل نے مسلسل چوتھی بار کلین سوئپ کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ،محمود ریاض صدر، فیضان لاکھانی نائب صدر، مجاہد سولنگی جنرل سیکریٹری، طارق اسلم جوائنٹ سیکریٹری منتخب ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید