• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) تھانہمورگاہ کے علاقہ ڈیفنس روڈ اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہل کاروں نے شرکت کی۔سرچ آپریشن کے دوران 85 گھروں کی تلاشی ، 22کرایہ دارو ں کے کرایہ داری کوائف، 18دکانوں ،2ہوٹلوں اور انفرادی طور پر 251افراد کو چیک کرکے کوائف کا اندراج کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید