• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام ایس ایچ اوز روزانہ تین گھنٹے شہریوں کی شکایات سنیں، سی پی او

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، انہوں نے کہا کہ تمام ایس ایچ اوز دن3بجے سے شام 6بجے تک اپنے اپنے دفاتر میں موجود رہتے ہوئے شہریوں کے مسائل کے حل کو یقینی بنائیں۔
اسلام آباد سے مزید