• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نوکری دلانے کا جھانسا دے کر شادی شدہ خاتون کوبے آبرو کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ وارث خان کو (الف) نے بتایاکہ کہ احسان نامی شخص سے فون پر رابطہ ہوا جس نے مجھے نوکری دینے کیلئے کمیٹی چوک انٹرویو کیلئے بلایا۔ وہ مجھے اپنی گاڑی میں بٹھا کر کسی نامعلوم جگہ لے گیا اور وہاں پسٹل تان کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ۔
اسلام آباد سے مزید