• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یتیم، بے سہارا بچوں کی خدمت عبادت ہے، ایڈیشنل کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر) سماجی رہنما اظہر بلوچ کی جانب سے ایڈیشنل کمشنر جنرل ملتان محمد قاسم نے ایس او ایس ویلیج کے یتیم اور بے سہارا بچوں میں فروٹ تقسیم کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر نے کہا کہ یتیم بے سہارا بچوں کی خدمت عین عبادت ہے۔اظہر بلوچ نے کہا کہ وہ ایس او ایس کے بچوں کی خدمت اپنے والدین اور اہلیہ مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے کرتے ہیں 25 دسمبر یوم قائد اعظم کے موقع پر ایس او ایس بچوں کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید