• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلا م آباد (خصوصی نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے علاقوں میں مقررہ قیمتوں سے زائد وصولی ،تجاوزات کے مرتکب اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف آپریشن کیا۔قیمتوں میں اضافے پر تیس ہزار روپےجرمانہ عائد کیا گیا، دس افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو افراد کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید