• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم انٹرنیشنل کے کارکنوں کی شہر کے مختلف علاقوں میں دیواروں پر چاکنگ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جمعے کو ایم کیو ایم انٹر نیشنل کی جانب سے منائے جانے والے یوم شہداء کے حوالے سے ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے کار کنوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں دیواروں پر چاکنگ اور پوسٹر ،بینرزآویزاں کردئیے گئے، شہر میں ملیر، کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی، برنس روڈ، ناظم آباد، گلبہار، پاک کالونی، اورنگی ٹاؤن، لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا کے مختلف علاقوں میں دیواروں پر ایم کیو ایم کے شہداء کو سرخ سلام، بانی ایم کیو ایم کے حق میں بھی نعرے اور بینرز لگائے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید