• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمسن بھتیجی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی وزیر حسین میمن نے 12سالہ بھتیجی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کےکیس میں ملزم مجیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، پولیس کے مطابق ملزم اپنی ہی بھتیجی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کے قتل کرکے فرار ہوگیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید