• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) معلوم ہوا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کا قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی سفارش پر نادرا کارروائی کرے گا۔

اہم خبریں سے مزید