• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ روزنامہ جنگ نے شہباز شریف سے معافی کی خبر جنگ لندن میں شائع کی تھی۔ پی ٹی آئی نے تازہ ترین الزام یہ لگایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی معافی کی خبر روزنامہ جنگ کے پاکستانی ایڈیشنز میں شائع ہوئی، لیکن لندن ایڈیشن میں نہیں چھاپی گئی۔
اہم خبریں سے مزید