• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں کے درجہ حرارت

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں درجہ حرارت یہ رہے، بہاولپور میں زیادہ سے زیادہ 24.9، کم سے کم 10، رحیم یارخان میں زیادہ سے زیادہ 27،کم سے کم 10.5، خان پور میں زیادہ سے زیادہ 26، کم سے کم11.9، بہاولنگر میں زیادہ سے زیادہ 26.5، کم سے کم9، ڈی جی خان میں زیادہ سے زیادہ 24.1، کم سے کم 8.4، کوٹ ادو  میں زیادہ سے زیادہ 22.7، کم سے کم10.8، کروڑ لعل عیسن میں زیادہ سے زیادہ 23 اور کم سے کم 9.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ملتان سے مزید