• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، کل پرامن احتجاج ہوگا، اسلم اقبال

لاہور(خصوصی رپورٹر)سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ کل ناانصافی اور اپنے لیڈر عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف پرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ یہ ہمارے علاقے کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہوگا۔احتجاجی ریلی میں بزرگ، بچے، خواتین، نوجوان سب شامل ہوں گے۔سینئر صوبائی وزیر نے صوبائی حلقہ 151 کی یونین کونسلوں چئیرمینز،وائس چیئرمینز، کونسلرز اور پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ سرکار اب زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتی۔
لاہور سے مزید