• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان سے صاحبزادہ حامد رضا کی ملاقات

لاہور(خبرنگار) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے متحدہ علماءبورڈ پنجاب اور سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ رضا نے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔انہوں نے متحدہ علماءبورڈ پنجاب کی چیئرمین شپ سے اپنا استعفیٰ عمران خان کو پیش کیا۔عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضا کوابھی کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔