• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام تقریب آ ج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام آج سہ پہر تین بجے ممتاز قانون دان محمد حسن مینگل ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ساتھیوں سمیت بی این پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید