حیدرآباد(بیورورپورٹ) انسداد رشوت ستانی کی خصوصی (صوبائی)عدالت نے حیدرآباد سکھرموٹروے ایم6 کی تعمیر کے فنڈز میں دواب روپے سے زائد کی کرپشن کے مقدمہ میں گرفتار اسسٹنٹ کمشنر مٹیاری منصورعباسی اور سندھ بینک کے منیجر تابش شاہ کو تفتیشی ریمانڈ کی مدت پوری ہونے پر منگل کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا ہے۔ دونوں ملزمان کو سخت حفاظتی انتظامات میں پیش اینٹی کرپشن اسپیشل کورٹ حیدرآباد میں پیش کیاگیا,\