لاہور(جنگ نیوز)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی ہے۔نواز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کی موت پر بہت دکھ ہوا۔اس ناقابل تلافی نقصان پر نریندر مودی اور ان کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔