• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، کمپنی مالک پر درج مقدمے میں درخواست پر کمنٹس طلب

ملتان(سٹافرپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے کروڑوں روپے کے مبینہ گھپلوں میں ملوث خاتون کی جانب سے الٹا کمپنی مالک پر درج مقدمہ میں موقف پیش کرنے سے متعلق درخواست پر پیروائز کمنٹس طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔
ملتان سے مزید