• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز کرکٹ کی سپورٹ، پاکستان کی مدد کو تیار ہیں، آسٹریلین ہائی کمشنر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی نیشنل بنک اسٹیڈیم میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنا اور بیٹھنا اعزاز ہے۔آسٹریلیا میں نئے تجربات ہونگے، ویمن کرکٹ کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ پاکستان میں کرکٹ کو بڑھانے میں پی سی بی کی مدد کے لئے تیار ہیں ۔ خیال رہے پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا سیریز کھیلنے کے لیے جمعہ کی رات کراچی سے روانہ ہوگی۔
اسپورٹس سے مزید