• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں رہزنی واقعات کا نوٹس لیا جائے‘ شہزاد احمد

پشاور (لیڈی رپورٹر) جماعت اسلامی پی کے 81 کے امیر شہزاد احمد نے کہا کہ پشاور میں روزانہ کی بنیاد پر راہ زانی ڈکیتی کے ہونے والے واقعات نے لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے ایک طرف مہنگائی کا طوفان ہے تو دوسری طرف رہزنی واقعات میں اضافے نے عام آدمی کو ذہنی مفلوج کردیا ہے پولیس گشت نہ ہونے کے برابر ہے سرکلر روڈ پرپولیس موبائل ایک سائڈ پر کھڑی نظر آئی ہے اس کی کوئی حرکت گھنٹوں نظر نہیں آئی گی استفسار پر معلوم ہوا کہ صوبائی حکومت نے بی آرٹی کی وجہ سے ان کے پٹرول کے اخراجات بند کئے ہیں۔
پشاور سے مزید