• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر جان چیئرمین پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن منتخب

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پنجاب اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر عامر جان پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے چیئرمین منتخب ہوگئے، ان کا انتخاب فیڈریشن کی جنرل کونسل اجلاس میں کیا گیا جس سندھ کے علاوہ تمام یونٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اسپورٹس سے مزید