• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعتماد کا ووٹ، PTI ممبران کو کالز تو آرہی ہیں، زیادہ اثر نہیں ہو رہا، اسد عمر

لاہور،اسلام آباد(صباح نیوز، نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب میں اعتماد کا ووٹ مرضی کے مطابق لیں گے، اپوزیشن کے مطالبے پر نہیں، پی ٹی آئی ممبران کو کالز تو آ رہی ہیں لیکن زیادہ اثر نہیں ہو رہا، قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پنجاب میں نمبروں کا بڑا شور ڈال رہے تھے، آج حکومت نے دوبارہ عددی اکثریت دکھا دی ہے، اب وقت آگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید