• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان ( نمائندہ جنگ) تھانہ یارک پر رات گئے دہشتگردوں کا دستی بموں سمیت بھاری ہتھیاروں سے حملہʼ پولیس نے جوابی فائرنگ سے حملہ پسپا کردیا گیاکوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ضلع بھر میں سکیورٹی الرٹ کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جدید اسلحہ سے مسلح دہشتگردو ںنے رات گئے سی پیک کیمپ کے قریب تھانہ یارک پر دستی بموں سمیت بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا \۔
اہم خبریں سے مزید