پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیرمرمت کی وجہ سے132 کے وی شاہی باغ - واپڈا ہاؤس ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی11 جنوری صبح9 بجے سے شام4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ 132 کے وی واپڈا ہاؤس اور پشاور فورٹ گرڈسے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔132 کے وی آر ایم ٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی18,11 اور 25 جنوری صبح9 بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی صفدر آباد2،آر ایم ٹی ، بادیزئی ، دورانی میڈیا کالونی ،پروفیسر ماڈل ٹاؤن فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔ 132 کے وی ایبٹ آباد- اے ایم سی ایبٹ آباد ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی11 جنوری صبح9 بجے سے شام5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ 132 کے وی ہری پور،کھولیاں بالا،ایبٹ آباد،نتھیہ گلی اور 66 کے وی ہری پور اور حویلیاں گرڈسے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔132 کے وی سوات گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 12,11 اور 16 جنوری صبح9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی مالم جبہ، سیدو شریف ہسپتال ، بنڈڈائی، مینگورہ 4,3,2,1, سیدو شریف، بریکوٹ، کبل 4,3,2 , مرغزار، سینئر ہسپتال،گوگدرہ،تختہ بند،مبر ،سنگر، حاجی بابا،سیدو بابا،برا بنڈائی ،شاہ درہ، ہسپتال ایکسپریس،اجرنگ، نیو خوازہ خیلہ، شین ،چار باغ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے