• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسیم شاہ ابتدائی پانچ ون ڈے میں زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نسیم شاہ ون ڈےکیریئر کے ابتدائی پانچ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ وہ اب تک پانچ میچز میں18 وکٹیں لے چکے ہیں، انہوں نے آسٹریلیا کے ریان ہیرس کا 17 وکٹوں کا ریکارڈ توڑا۔ نسیم شاہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔