• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ ہفتے سے پشاور میں شروع ہوگا ۔ ایونٹ 23 میچز پر مشتمل ہوگا، گروپ اے میں لاہور وائٹس، پشاور، فیصل آباد، کراچی وائٹس اور بہاولپور جبکہ گروپ بی دفاعی چیمپئن لاہور بلیوز، سیالکوٹ، ملتان، ایبٹ آباد اور کراچی بلیوز پر مشتمل ہے۔ گروپ اسٹیج اور سیمی فائنلز میں ایک دن میں دو میچز کھیلے جائیں گے ۔

اسپورٹس سے مزید