کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان شاہینز کی مرحلے وار وطن واپسی کی راہ ہموار ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان شاہینز کا اسکواڈ ہفتے کو دبئی سے وطن واپس روانہ ہوگا۔ چند کھلاڑی اور آفیشلز دبئی سے ہفتے کیشام لاہور پہنچیں گے۔ بقیہ کھلاڑی اور آفیشلز اتوار کو کراچی کیلئے روانہ ہوں گے۔