• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قازقستانی ٹینس اسٹار ایلینا رباکینا کو ہراسانی کا سامنا

کیلیفورنیا (جنگ نیوز) قازقستان کی معروف ٹینس کھلاڑی ایلینا رباکینا کو امریکی شہر انڈین ویلز میں ٹینس ایونٹ کی اختتامی تقریب میں ناپسندیدہ صورتحال اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ نمائشی میچ جیتنے کے بعد ٹرافی تقریب کے دوران ایک عمر رسیدہ شخص نے رباکینا کے جسم پر ہاتھ رکھا جسے انہوں نے فوراً اس کا ہاتھ ہٹا دیا۔ رباکینا نے امریکی ٹینس پلیئر ٹیلر فرٹز کے ساتھ مل کر نمائشی مکسڈ ڈبلز مقابلہ جیتا تھا۔

اسپورٹس سے مزید